اسلامک ریسرچ سنٹر

IRC Islamic Research Center

Category

طہارت

کھانا کھانے کے آداب احادیث سے

عن سلمان رضی اللّٰہ عنہ قال قرأت فی التورۃ ان برکہ الطعام الوضوء بعدہ فذکرت ذٰلک للنبیﷺ فقال رسول اللّٰہ ﷺ برکہ الطعام الوضوء قبلہ والوضوء بعدہ ۔ (رواہ الترمذی  و ابوداؤد) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں… Continue Reading →

مسجد کے آداب

انما یعمر مساجد اللّٰہ من اٰمن باللّٰہ والیوم الاٰخر واقام الصلٰوہ واٰتی الزکوہ ولم یخش الی اللّٰہ فعسی اولٰئک ان یکونو من المھتدینO اللہ کی مسجدوں کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ اور آخرت کے دن پر پورا… Continue Reading →

وضو اور غسل کے فرائض

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایھا الذین اٰمنو اذا قمتم الی الصلوۃ فاغسلو وجوھکم وایدیکم الی المرافق وامسحو برؤسکم وارجلکم الی الکعبین ط وان کنتم جنبا فاطھرو ط اے ایمان والو جب تم نماز کے… Continue Reading →

بد نظری کا وبال

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما فرماتے ہیں ایک آدمی جناب نبی کریمﷺ کے پاس آیا اس کا خون بہت زیادہ بہہ رہا تھا حضورﷺ نے پوچھا یہ کیا ہوا ؟ تو اس نے جواب دیا کہ ایک لڑکی میری… Continue Reading →

علامہ انور شاہ کشمیری کا غم

اری عمر ضائع کردی! میاں مزاج کیا پوچھتے ہو عمر ضائع کردی.”….! انور شاہ کشمیری رحمتہ اللہ علیہ —————————————– ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮐﺎﺷﻤﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻧﻤﺎﺯِ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮﮬﻮﺍ… Continue Reading →

ناپاکی کی حالت میں قرآن مجید کو پڑھنا یا پکڑنا اور کسی کافر کو قرآن مجید دینے کا حکم

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم ، بسم اللہ الرحمن الرحیم قال اللہ تعالی لا یمسہ الا المطہرون وقال النبی ﷺ لا تقراء الحائض والجنب شیئا من القراٰن قرآن مجید بہت عظیم کتاب… Continue Reading →

© 2019 اسلامک ریسرچ سنٹر — Powered by WordPress

Theme by Anders NorenUp ↑